مقناطیسی طاقت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچنے کی طاقت، (مجازاً) پرکشش صلاحیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مقناطیس کی طرح اپنی جانب کھینچنے کی طاقت، (مجازاً) پرکشش صلاحیت۔